ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم 26 جنوری کو کراچی پہنچے گی

0

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈین ویمن ٹیم پاکستان کے دورے پر 26 جنوری کوکراچی پہنچے گی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں تعمیراتی کام کے سبب 31 جنوری سے تین ٹی ٹوئنٹی میچز سائوتھ اینڈکلب میں کھیلے جائیں گے ۔جب کہ دبئی میں ون ڈے سیریز کے میچ 7،9 اور11 فروری کو ہوں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More