رویت ہلال کمیٹی تحلیل نہیں کی گئی-وزارت مذہبی امور

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت مذہبی امور نے رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، حکومت نے رویت ہلال کمیٹیاں ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا جب کہ رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنا وفاقی وزیر کے اختیار میں نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More