الخدمت خواتین کی انٹرن شپ کرنیوالی طالبات کیلئے تقریب

0

کراچی(پ ر)الخدمت خواتین کے تحت کاٹیج انڈسٹری پروجیکٹ میں انٹرن شپ کرنے والی گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کریم آباد کی طالبات کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر ” کام کی جگہ پر ہراسگی سے بچاوٴ‘کے موضوع پر ورکشاپ کا بھی اہتمام کیا گیا۔چیئرپرسن ویمن اسلامک لائرزفورم طلعت اور نائب صدر الخدمت ناہید افتخار نے اظہار خیال کیا۔آخر میں طالبات کو اسناد اورتحائف دیے گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More