ڈاکٹرعدنان کوآج نوازشریف سے ملنے کی اجازت دی گئی ہے-ترجمان پنجاب حکومت

0

لاہور(امت نیوز) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل نے سابق وزیراعظم کی ذاتی معالج سے ملاقات کے معاملے پر مریم نواز کے الزمات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عدنان نے جیل حکام سے چیک اپ کی اجازت مانگی، جس پر انہیں ہفتہ کو آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق جیل کے ڈاکٹر نے نواز شریف کا چیک اپ بھی کیا، یہ کہنا کہ ڈاکٹر عدنان کو روکا گیا یا اجازت نہیں دی گئی ،ہمدردی حاصل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More