آسٹریلیا اور بھارت آج پھر آمنے سامنے

0

ایڈیلیڈ(اے پی پی) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج منگل کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، آسٹریلیا نے بھارتی سورماؤں کو پہلے ون ڈے میں 34 رنز سے شکست دی تھی۔ پہلے ون ڈے میں فتح کے بعد کینگروز نے دوسرا میچ جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے پر نظریں جما لی ہیں، آسٹریلوی ٹیم ٹیسٹ سیریز میں شکست کا بدلہ چکانے کیلئے بھی تیار ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More