لاہور میںپی ایس یل میچز کیلئے بھرپور تیاری کرینگے- میئر لاہور

0

لاہور(خبر ایجنسی ) میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے کہا ہے کہ اگلے ماہ سے پاکستان اور UAE میں ہونیوالی پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں شیڈول میچز کروانے کیلئے بھرپو توانائیاں صرف کرینگے اور اس ایونٹ کو ماضی کی طرح کامیاب بنائینگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، سیکرٹری زاہد عابد اور جوائنٹ سیکرٹری حافظ فیض احمد سے ملاقات کے دوران کیا۔ میئر لاہور کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے انعقاد سے نہ صرف پوری دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More