وائرلیس گیٹ پر گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایئر پورٹ کے علاقے وائر لیس گیٹ کے قریب نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 25 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال پہنچایا،پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی-

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More