شہباز شریف کی چیئرمین پی اے سی تقرری کیخلاف متفرق درخواست دائر

0

اسلام آباد (نمائندہ امت)اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تقرری کے خلاف مزید دلائل کے لئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ گزشتہ روزدرخواست گزار ریاض حنیف راہی نے اپنے وکیل جی ایم چوہدری کے ذریعے متفرق درخواست جمع کراتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ سیکشن 151 کے تحت درخواست مزید دلائل کے لئے مقرر کی جائے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ فیئر ٹرائل اور درخواست پر مزید سماعت درخواست گزار کا حق ہے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More