ازخودنوٹس کے بجائے سسٹم کوریسپانڈ کر نے دیں- کامران مرتضیٰ

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین کامران مرتضیٰ نے ساہیوال واقعے پر چیف جسٹس کی جانب سے ازخودنوٹس لینے کے مطالبے کویکسرمستردکرتے ہوئے کہاہے کہ سسٹم کورسپانڈکرنے دیاجائے اگر ہر واقعے پر چیف جسٹس پاکستان نے ازخود نوٹس لیناہے توپھر باقی اداروں کاکیافائدہ رہ جاتاہے،میں اس واقعہ کوبہت ہی براکہتاہوں لیکن ازخودنوٹس لینے پر اتفاق نہیں کرتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More