پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے مابین دوسرا ون ڈے میچ آج ہوگا

0

لاہور (اے پی پی )پاکستان اور ساؤ تھ افریقہ کے مابین پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا ڈے اینڈ نائیٹ میچ آج 22جنوری کو ڈربن میں پاکستانی وقت کے مطابق 4 بجے سہ پہر کھیلا جائے گا ۔سیریز میں پاکستان کو 1-0کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا تیسرا میچ 25جنوری کو سینچورین ،چوتھا میچ 27جنوری کو جوہانسبرگ اور پانچواں میچ 30جنوری کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More