پاکستان ٹینس فیڈریشن کیلئے عالمی گرانٹ جاری

0

اسلا آباد( خبر ایجنسی)صدر پی ٹی ایف سلیم سیف اللہ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی جانب سے پچاس ہزار ڈالر کی گرانٹ پر مشکور ہیں ، امید کرتے ہیں کہ آئی ٹی ایف پی ٹی ایف کی مدد کرتا رہے گاصدر پی ٹی ایف کی انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ایگزیکٹو ڈائیرکٹر لوکا سنٹیلا کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سلیم سیف اللہ نے کہاکہ میں لوکا سنٹیلا کی پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان میں کرکٹ سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے ، ہمارے وزیر اعظم بھی ایک سابق کرکٹر ہیں ۔سلیم سیف اللہ نے کہاکہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی جانب سے پچاس ہزار کی گرانٹ پر مشکور ہیں ۔ صدر پی ٹی ایف ہماری کوشش ہی کہ ٹینس کے کورٹس کو بین القوامی معیار کے مطابق بنائیں ۔صدر پی ٹی ایف نے کہ اکہ آئی ٹی ایف کے ایگزیگٹو ڈائردکٹر نے ٹرینگ کورٹس کا بھی افتتاح کیا ہے ۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More