کے سی سی ڈویژن لیگ میں الحدید جیمخانہ کلب کی کامیابی

0

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون پانچ کے زیراہتمام منعقدہ کے سی سی اے زون V ’’بی‘‘ ڈویژن لیگ میں الحدید جیمخانہ کرکٹ کلب نے کورنگی سلیکٹڈ کرکٹ کلب کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی تباہ کن بولنگ کے باعث باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسٹیل ٹاؤن کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے میچ میں کورنگی سلیکٹڈ کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پوری ٹیم 27.3 اوورز میں 93 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ انیل احمد نے 32 رنز اسکور کئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More