ایف اے ٹی ایف کااجلاس آج پیرس میں شروع ہوگا

0

پیرس (امت نیوز)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف ) کا اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہوگا ،جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں نکالنے کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا ۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ کا اجلاس پانچ روز تک جاری رہے گا ۔پاکستان پُرامید ہے کہ ایف اے ٹی ایف پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دے گا۔ تاہم گرے لسٹ میں سے پاکستان کا نام نکالنے کا حتمی فیصلہ اکتوبر میں ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں ہو گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More