فہیم اشرف نے پاک آرمی کی شرٹ زیب تن کرلی

0

لاہور (امت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر فہیم اشرف نے پاک آرمی کی شرٹ زیب تن کرلی۔ پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فہیم اشرف نے پاکستان آرمی سے یکجہتی کے لئے اپنی دو تصاویر بھی شیئر کی ہیں جبکہ ان کا کہنا ہے کہ میں پاکستان ہوں، میں پاک آرمی ہوں۔قصور میں پیدا ہونیوالے 25سالہ فہیم اشرف اب تک 4 ٹیسٹ،18 ایک روزہ اور 25 ٹوئنٹی 20 میچوں میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کر چکے ہیں اور ان دنوں پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لئے یو اے ای میں موجود ہیں اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More