بی جے واٹلنگ نیوزی لینڈ کے کامیاب ترین وکٹ کیپر بن گئے

0

ہملٹن(امت نیوز) بی جے واٹلنگ ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کے پیچھے زیادہ شکارز کر کے نیوزی لینڈ کے کامیاب ترین وکٹ کیپر بن گئے، انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں وکٹوں کے پیچھے 2 شکارز کر کے سابق ہم وطن وکٹ کیپر ایڈم پرورے کا ریکارڈ توڑ کر یہ سنگ میل عبور کیا جنہوں نے وکٹوں کے پیچھے 201 شکارز کر رکھے تھے جبکہ واٹلنگ کے شکارز کی تعداد 202 ہو گئی ہے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More