اعمال قرآنی-مشکلات کا حل

0

قوت غلبہ بر دشمن:
القادر
خاصیت: دو رکعت پڑھ کر اس کو سو بار پڑھے تو قوت حاصل ہو اور وضو کرتے ہوئے اس کی کثرت کرے تو دشمنوں پر غالب ہو۔
آسانی تدبیر:
المقتدر
خاصیت: جب سو کر اٹھے، اس کی کثرت کرے تو جو اس کی مراد ہو، اس کی تدبیر حق تعالیٰ آسان کر دیں۔
قوت و نجات از معرکہ:
المقدم
خاصیت: معرکہ میں جا کر پڑھے تو قوت و نجات حاصل ہو۔
توفیق توبہ:
المؤخر
خاصیت: کثرت سے پڑھے تو برے کاموںسے توبہ نصیب ہو۔
بچھڑے ساتھیوں سے ملے:
الاول
خاصیت: اگر مسافر ہر جمعہ کو ہزار بار پڑھے تو جلدی اپنے ساتھیوں سے آملے۔
خدا کے غیر کا قلب سے خروج :
الآخر
خاصیت: اگر ہر روز ہزار بار پڑھے تو خدا کے سوا سب دل سے نکل جائے۔ (جاری ہے)
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More