آسیب کیلئے
فقیہ کبیر احمد موسیٰ بن عجیل آسیب زدہ پر یہ آیت پڑھا کرتے تھے:
قُلْ … تا… تَفْتَرُونَ (59) (پ 11، یونس، رکوع 6)
بعض بزرگوں سے نقل ہے کہ ایک لڑکی کھیلتی کھیلتی گر گئی، انہوں نے خواب میں دیکھا کہ ایک فرشتہ بہت اچھی صورت میں آیا اور اس کے دس بازو ہیں اور کہا کہ قرآن میں اس کی شفا ہے، میں نے پوچھا کیا ہے؟ کہا کہ یہ آیتیں اس پر پڑھ دو۔
قُلْ … تا… تَفْتَرُونَ (59) (پ 11، یونس، رکوع 6)
یُرْسَل …تا… فَلَا تَنْتصِرَانِ (35) (55:35)
یَا مَعْشَرَ الْجِنَ…تا… اِلَّابِسُلْطَانِ (پ 27، سورئہ رحمن، آیت 33 رکوع 2)
قَالَ اخْسَئُوا … تا… تُکَلِّمُونِ (سورئہ مؤمنون، آیت 108، آخری رکوع)
کہتے ہیں کہ جاگ کر میں نے یہ عمل کیا تو اس بچی پر آسیب کا بالکل اثر نہ رہا۔
برائے زخم وغیرہ
زخم و دنبل و عرق النسا، مسہ اور کھانسی کے لیے تین روز تک یہ آیتیں پڑھے، سورۂ فاتحہ،
وَ تَرَی الْجِبَالَ…تا… بِمَا تَفْعَلُونَ (88) (پ 20، نمل، آخری رکوع)
وَیَسْئَلُونَکَ …تا… وَلَآ أَمْتَا (107) (پ 16، طہ، رکوع 6)
وَمَثَلُ کَلِمَۃٍ … تا… مِنْ قَرَارِ (26) (پ 13، ابراہیم، رکوع 4)
٭ أَلَمْ تَرَ …تا… لَایَشْکُرُوْنَ (243) (پ 2، بقرہ، رکوع 32)
اَوْ کَالَّذِی … تا… شَیْئٍ قَدِیْرٌ (250) (پ 3، بقرہ، رکوع 35)
اور آخر میں یہ کہہ دے کہ اے عرق النسا اور کھانسی اور مسہ بحکم الٰہی ہو تو مرجا۔(جاری ہے)
Prev Post
Next Post