ڈبل ایڈریس پر ڈومیسائل- پی آر سی نہ بنانا قابل مذمت ہے- ڈاکٹر افنان خان

0

کراچی (پ ر) این اے 247 سے ن لیگی امیدوار ڈاکٹر آفنان خان نے ڈیفنس گارڈن میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجابی، پٹھان، ہزارہ والے، گلگتی، سرائیکی اور کشمیریوں کے شناختی کارڈ پر ڈبل ایڈریس کو جواز بناکر ڈومیسائل اور پی آر سی پر پابندی قابل مذمت ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More