جے آئی ٹی کی جائے وقوعہ پر 4گھنٹے تحقیقات

0

راولپنڈی(نمائندہ امت) سی پی او راولپنڈی عباس احسن اور جے آئی ٹی کے سربراہ امیر عبداللہ نیازی کی سربراہی میں ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور جے آئی ٹی نے کرائم سین دوبارہ تشکیل دے کر چار گھنٹے تک تحقیقات کیں۔ جائے واردات سے ملنے والے پانچ افراد کے ڈی این ایز سے میچ کرانے کے لیے 7 افراد کے ڈین این ایز فرانزک ایجنسی بھجوایا گیا ہے اور اس کی رپورٹ کا بھی انتظار ہے۔ پولیس نے قتل کیس کا ابتدائی عبوری چالان بھی آئندہ 48 سے 72 گھنٹوں میں عدالت میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More