اور ہم نے بھیجا نوح کو اور ابراہیم کو اور ٹھہرا دی دونوں کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب پھر کوئی ان میں راہ پر ہے اور بہت ان میں نافرمان ہیں، پھر پیچھے…
اگر کوئی یہ چاہے کہ اس سے خدا اور اس کے بندے محبت کریں تو اس کو چاہئے کہ وہ دنیا سے اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے، اس سے اعراض اور بے رخی اختیار کرے جیسا…