Browsing Category
دین
حضرت پیرمہر علی شاہ گولڑوی
سید ارتضی علی کرمانی
اسزمانے میں ایک تحریک ’’شدھی‘‘ نامی شروع ہوئی۔ جس کا مقصد مسلمانوں کو جبری طور پر ہندو بنانا تھا۔ دیہاتوں کے سادہ لوح مسلمانوں…
سچے خوابوں کے سنہرے واقعات
مولانا داؤد غزنویؒ کا خواب:
مولانا داؤد غزنویؒ کا خاندان بزرگوں، ولیوں اور اہل علم کا خاندان تھا۔ اس گلستان کے آخری پھول مولانا سید ابو بکر غزنویؒ…
آج کی دعا
پانچوں نمازوں کے بعد
سنتوں سے فارغ ہونے کے بعد مندرجہ ذیل اذکار کا معمول بنانا چاہئے۔
سُبْحَانَ اللّٰہِ (33) مرتبہ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ (33) مرتبہ…
فضائل درود شریف
محمد بن مالکؒ کہتے ہیں کہ میں بغداد گیا تاکہ قاری ابو بکر بن مجاہدؒ کے پاس کچھ پڑھوں۔ ہم لوگوں کی ایک جماعت ان کی خدمت میں حاضر تھی اور قرأت ہورہی…
ایک نوالہ صدقہ کی برکت
ایک عورت کا بیٹا لاپتہ ہوگیا، جب کافی عرصہ گزرنے کے باوجود گھر واپس نہیں آیا تو وہ عورت اس سے مایوس ہوگئی۔
وہ عورت ایک دن کھانا کھانے بیٹھ گئی اور…
معارف القرآن
معارف و مسائل
بعض لغات کی تشریح:
سُعُر… یہ لفظ آیات مذکورہ میں دو جگہ آیا ہے، اول قوم ثمود کے ذکر میں ان کا اپنا قول ہے، اس میں سعر کا لفظ جنون کے…
اسما الحسنیٰ-مشکلات کا حل
العدل جل جلالہ
ترجمہ: انصاف کرنے والا
عدد: 104
خواص:
(1) جو اس اسم کو پڑھے اور روٹی کے بیس لقموں پر شب جمعہ کو لکھ کر کھالے تو اس کے لئے دلوں کو…
سچے خوابوں کے سنہرے واقعات
گڑی ہوئی لکڑی کی تعبیر:
لکڑیوں کی تاویل جو سہارے سے لگی ہوئی ہوں، منافقوں کی ہے۔ ان دونوں میں جامع چیز یہ ہے کہ منافق بھی بے روح، بے سایہ، بے پھل ہے۔…
فرشتوں کی عجیب دنیا
عرش خداوندی اٹھانے والے فرشتے
حق تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں:
(ترجمہ) اس روز آپ کے رب کا عرش آٹھ فرشتے اٹھائے ہوئے ہوں گے۔ (الحاقہ آیت نمبر 17)
(حدیث)…
درندہ محافظ بن گیا
قیصر روم ہرقل نے ایک نصرانی عرب کو جس کا نام طلیعہ بن ماران تھا کو بلا کر اس کے واسطے کچھ انعام مقرر کیا اور کہا کہ تو اسی وقت یثرب (مدینہ طیبہ) کی…