Browsing Category

دین

روحانی نسخے-مشکلات کا حل

بچوں کے سوکھے پن اور جملہ امراض کیلئے پارہ 13، سورۃ یوسف کی آیت نمبر 56 ترجمہ: ’’اور ہم نے ایسے (عجیب) طور پر یوسفؑ کو بااختیار بنا دیا کہ اس میں…

تثلیث سے توحیدتک

اسلام کیلئے بے پناہ قربیاں دینے والی جمیلہ کرار (JAMILA QARAR) کا مسلمانوں کے بارے میں کہنا ہے کہ … اگر مسلمان عزم کرلیں تو رب کی تائید و نصرت سے یہ…

فرشتوں کی عجیب دنیا

فرشتے حجاج کی مغفرت کے گواہ (حدیث) حضرت جابرؓ فرماتے ہیں کہ جناب رسول اقدسؐ نے ارشاد فرمایا: (ترجمہ) جب نویں ذوالحجہ کا دن ہوتا ہے تو خدا تبارک و…

آج کی دعا

پانچوں نمازوں کے بعد سنتوں سے فارغ ہونے کے بعد مندرجہ ذیل اذکار کا معمول بنانا چاہئے۔ سُبْحَانَ اللّٰہِ ( 33) مرتبہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ( 33)مرتبہ…

شیخ جنیدؒ اور نورانی دربار

ایک بار حضرت جنید بغدادیؒ نماز عشاء ادا کرنے کے بعد سو گئے۔ آپؒ نے خواب میں ایک برہنہ شخص کو دیکھا جو بڑی بے حیائی کے ساتھ ادھر ادھر ٹہل رہا تھا۔…

عہد رسالت ﷺ کے جانباز

حضرت عمرو بن اوس انصاریؓ قبیلہ اوس کے خاندان زعورا بن جشم کے چشم و چراغ تھے۔ حضرت عمروؓ اپنے دو بھائیوں حضرت مالکؓ اور حضرت حارثؓ کے ساتھ غزوئہ احد سے…

معارف القرآن

خلاصہ تفسیر اور جو شخص خدا کی مخالفت کرتا ہے تو خدا تعالیٰ سخت سزا دینے والا ہے (یہ مخالفت دو طرح کی ہوئی۔ ایک نقض عہد سے، جس سے کہ جلا وطنی کی سزا…

لازوال دولت

کسی نے حضرت علی المرتضیٰؓ سے دولت اور علم کے متعلق دریافت فرمایا کہ علم بہتر چیز ہے یا دولت؟ حضرت علیؓ نے فرمایا: علم بہتر ہے، اس لیے کہ دولت قارون و…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More