نجی ٹی وی پر پختونوں کیخلاف توہین آمیزجملوں پر صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع

پشاور(نمائندہ امت)عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کرائی ہے جس میں گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں اوریا مقبول جان کی جانب سے پختونوں کے خلاف نسل پرستانہ جملے اور پختونوں کو…

قائدآباد پولیس کی کارروائی میں 5 جواری پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائدآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ، جس کے دوران 5 جواریوں کو گرفتار کرکے قمار بازی کا سامان برآمد…

اے پی ایس شہدا کی آج برسی لواحقین کے زخم تازہ

پشاور(نمائندگان امت )سانحہ آرمی پبلک سکول کو 4 سال گزرنے کے بعد لواحقین کے زخم تازہ ہوگئے جبکہ سانحہ میں شہید ہونے والے والدین آج بھی غم سے نڈھال ہیں۔ اپنے پیاروں کو یاد کرتے والدین کی آنکھوں سے…

راولپنڈی میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی کے علاقے سیونتھ روڈ کے ایک گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پرویز اور اس کی بیوی سیدہ کی لاشیں واش روم سے ملی ہیں۔نیو ٹاوٴن پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول پرویز…

کاروباری لین دین پراغوا لڑکابازیاب۔ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کاروباری لین دین پر 23 روز قبل اغوا ہونیوالے لڑکے کو عزیز پولیس نے بازیاب کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا ،جبکہ والد کو ملزمان نے فوری رہا کردیا تھا، ملزمان نے29 لاکھ لینے تھے، لیکن 15…

کراچی سے چھینی گئی5 گاڑیاں چترال میںپکڑ ی گئیں

چترال (نمائندہ اُمت) چترال پولیس نے کراچی شہر سے چھینے گئے اور چوری شدہ پانچ قیمتی گاڑیاں پکڑ لی ہیں جن کی چیسس (chesis)نمبر میں ٹمپرنگ کرکے انہیں نا ن کسٹم پیڈ گاڑی کے طور پر رجسٹرڈ کئے گئے تھے۔…

آئی ٹی وزارت ملنا المیہ ہے-خالد مقبول

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارا المیہ یہ ہے کہ میں ڈاکٹر ہوں اور مجھے آئی ٹی کی وزارت دیدی گئی۔کراچی میں نجی یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب…

کوٹ غلام محمد کے قریب ہندو جوڑے کا قبول اسلام

کوٹ غلام محمد (نمائندہ امت) ہندو مذہب کے جوڑے نے دین اسلام قبول کرکے شادی کرلی ٹنڈوالٰہیار شہر کی رہائشی ہندو مذہب کبوترا برادری کی 35 سالہ خاتون چماٹی کبوتری اور کوٹ غلام محمد کے رہائشی میریو کبوترو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More