نئی حکومت نے ملک کو بند گلی میں دھکیل دیا۔سراج الحق

راولپنڈی(امت نیوز) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ چار مہینوں میں نئی حکومت نے ملک کو بند گلی میں دھکیل دیا۔حکومت نے وعدوں کی سنچری مکمل کرلی۔وعدوں سے غریب کا پیٹ نہیں بھرتا۔اس کے لیے…

سندھ حکومت کے مدارس مخالف فیصلوں پر علما کنونشن طلب

کراچی(رپورٹ:عظمت علی رحمانی / اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت کے مدارس مخالف فیصلوں کے خلاف 20 دسمبر کو علما کنونشن طلب کرلیا گیا، جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔وفاقی سطح پر حکومت سے مذاکرات…

سگریٹ کی ڈبیاپرتصویری انتباہ 60فیصدکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وزارت قومی صحت نے ملک میں تمباکو نوشی میں کمی لانے کے لیے سگریٹ کی ڈبیا پر تصویری انتباہ کا سائزبڑھا کر 60 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر یکم جون 2019 سے عمل درآمد شروع کر…

ہنگو میں بھاری مقدارمیں غیرقانونی اسلحہ پکڑا گیا

ہنگو (نامہ نگار) تھانہ سٹی پولیس کی میں اسلحہ ڈیلرکی دکان سے بھاری مقدارمیں غیرقانونی اسلحہ اورایمونیشن کی بھاری کھیپ برآمدکرکے پولیس نے اسلحہ ڈیلرمحمداسلام کوگرفتارکرلیا۔ اسلحہ ڈیلراسلحہ لائنسس کی…

مٹیاری میں پولیو ویکسین سے5بچوں کی حالت غیر

ہالا (نامہ نگار) مٹیاری کے نواحی ڈاتو بھٹی گاؤں میں پولیو ویکسین پینے سے مبینہ طور پر 5 بچوں کی حالت غیر ہوگئی، جس سے انہیں قے آنا الٹی آنا شروع ہوگئی اور بے ہوش ہوگئے علاقہ مکینوں نے انہیں مقامی…

بیلجیم سے شکست کے بعد پاکستان ہاکی ورلڈ کپ سے باہر

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہاکی ورلڈ کپ میں بیلجیم نے پاکستان کوصفر کے مقابلے میں 5 گول سے زیر کر کے ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ فاتح ٹیم کی طرف سے الیگزینڈر ہینڈرک، تھامس بریلز، کیڈرک چارلیئر، ڈوکیئر…

مدارس سمیت تمام تعلیمی اداروں کی اسکروٹنی کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مدارس سمیت تمام تعلیمی اداروں کی اسکروٹنی اور مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا گیا۔سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دہشت گردی میں صرف چند مدارس…

2 کمسن شہدا کے جنازے میں جیوے پاکستان کے نعرے

لاہور(نمائندہ امت) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں گزشتہ روز سری نگر کے علاقے مجہ گنڈ میں شہید ہونے والے 2کمسن لڑکوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ہزاروں کشمیریوں نے…

درآمد کنندگان نے آئی ڈیز کو’’کرائے‘‘ پر دینے کا دھندہ شروع کردیا

کراچی( رپورٹ:عمران خان)درآمد کنندگان نے آئی ڈیز کو کرائے پر دینے کا دھندہ شروع کر دیا ہے۔ان آئی ڈیز ٹیکس فراڈ اور اسمگلنگ میں بے تحاشا اضافے کا سبب بن گئیں۔گڈز ڈیکلیریشن کیلئےکمپنیوں کی سیلف آئی ڈیز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More