میہڑ کے گھر میں آتشزدگی سے 2کمسن بھائی زندہ جل گئے

میہڑ (نامہ نگار) میہڑ کے گھر میں آتشزدگی سے 2 کمسن بھائی زندہ جل گئے، جبکہ ان کے والدین بری طرح جھلس گئے، جنہیں اسپتال داخل کرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل میہڑ کے کاچھو کے علاقے فرید آباد شہر کے…

سینئر افسر نے سینٹرل پولیس آفس میں پان-گٹکے پر پابندی کا مطالبہ کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے آئی جی ایڈمنسٹریشن عدیل حسین چانڈیو نے سینٹرل پولیس آفس میں پان گٹکے اور چھالیے کے استعمال پر پابندی اور گندگی پھیلانے کیخلاف اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے سی پی او…

20مرتبہ اقرباپروری کی بات کروں گا-چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اقربا پروری کی بات پر بہت ردعمل آیا لیکن بیس دفعہ اقربا پروری کی بات کروں گا اور اگر کسی کو افسوس ہوا تو اس کے لئے عدالتی نظام…

سندھ حکومت سےٹکراؤ نہیں چاہتے-گورنرعمران اسماعیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے میں رکاوٹیں آ رہی ہیں تاہم ٹکراؤ نہیں چاہتے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا…

منگھو پیر میں دستی بم حملے کا مقدمہ درج نہ ہو سکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھو پیر میں گذ شتہ روزپلاٹ تنازعہ پر دستی بم حملے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا، پولیس کے مطابق لگتا ہے کہ بم ڈبے میں آتشگیر مادہ ڈال کربنایا گیا تھا بم ڈسپوزل سے رپورٹ ملنے پر…

حکومت نےنظام تعلیم بیرونی این جی اوزکوٹھیکےپردیدیا-سراج الحق

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نےکہاہےکہ ملک میں ایسا نظام تعلیم ہونا چاہیے جو طالب علم کوکرگس کی بجائےشاہین بنائے اور نوجوان کو مقصدیت سے روشناس کروائے، لیکن ہماری حکومت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More