سری لنکا سے آنے والے بنگلہ دیشی شہری سےنشہ آورگولیاں برآمد

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نےخفیہ اطلاع پر ائیر پورٹ پر سری لنکا سے آنے والے بنگلہ دیشی شہری محمد عالمگیر کو گرفتار کرکے نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More