کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے شہر تربت میں گیس سلنڈر پھٹنے سے طالب علم جاں بحق جبکہ متعدد طلبہ سمیت 20 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، دھماکے سے دکان کے قریب کھڑی اسکول وین میں آگ لگ گئی، جس سے کئی بچے…
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس لائنز میں قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیدیا، چاروں ڈی آئی جیز کو تجاوزات کے خاتمے کی مہلت گزشتہ روز ختم ہوگئی ہے۔ سینٹرل پولیس آفس کےاعلامیے مطابق…
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی صنعتی ایریا تھانے میں مہران ٹاؤن میں قبضہ مافیا کے خلاف منگل کو ہونے والی انہدامی کارروائی میں نامعلوم افراد کی جانب سے کے ڈی اے کی ٹیم پر حملہ اور فائرنگ کرنے کا مقدمہ نمبر…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ کی عدالت نےکے الیکٹرک کی غفلت کے باعث 8 سالہ اذہان کی ہلاکت سے متعلق کیس میں 5 دسمبر تک کے الیکٹرک کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے ۔ بدھ کے روز ایڈیشنل…
سکھر (نمائندہ امت) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ یوم تاسیس کے سکھر میں منعقدہ جلسے کے دوران استعمال ہونے والے کنٹینر کا بل عمران خان کوبھیجیں گے۔ ماضی میں وہ کنٹینر دینے…
لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر کے بڈگام ضلع میں بھارتی فوج اور کشمیری مجاہدین کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں مجاہد کمانڈر نوید جٹ اور اپنے ایک ساتھی کے ساتھ شہید ہو گئے۔جھڑپ میں بھارتی فوج کا بھی…
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن عملے نے کورنگی روڈ‘ کالا پل اور ملحقہ گلیوں میں آپریشن کرکے تجاوزات مسمار کردیں۔ سی ای او رانا کاشف شہزاد کی ہدایت پر عملے نے کورنگی روڈ سے متصل کالا پل‘ ہزارہ…
کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاری سے صوبائی اسمبلی کے رکن سید عبدالرشید نے قواعد وضوابط 58 کے تحت اسمبلی میں قرار داد جمع کروادی ہے، جس میں کہا گیا کہ عدالتی حکم نامہ کا غلط استعمال کرکے شہر کو تباہی کی طرف لے…
برلن(امت نیوز)جرمنی کی حکومت نے قومی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مسلمان شہریوں سے رابطے شروع کرد ئے۔ جرمنی میں 45 لاکھ مسلمان آباد ہیں۔ جرمن حکام مختلف برادریوں کے رہنماؤں، ماہرین اور امام مساجد…
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان آئیڈیاز کی بین الااقوامی نمائش کے سلسلے میں آج سہ 4 بجے کراچی شو کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ٹریفک پولیس کے اعلامیہ کے مطابق سی ویو روڈ مکڈونلڈ سے ویلیج تک بند ہوگا، شاہراہ…
کراچی(اسٹاف رپورٹر) دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018کی پہلی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں،ترکی کی کمپنی این ٹی ایس اور ایئر یونیورسٹی اسلام آباد نے مفاہمت پر دستخط کئے۔دستخط کی تقریب بدھ کو…
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن پولیس کی سرپرستی میں چائنا کٹنگ پلاٹوں پر تعمیرات پھر شروع ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق سرجانی ٹاؤن تھانے کے ہیڈ محرر مصطفی نے چارج سنبھالتے ہی غیر قانونی تعمیرات کی اجازت…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کسٹم پریونٹو اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے ناردرن بائی پاس پر کارروائی کر کے مسافر بس رجسٹریشن نمبر BSB 3سے48لاکھ روپے سے زائد مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ اور گٹکا برآمد کرلیا…
کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے سینئر صحافی نصراللہ چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔ سینئر صحافی نصراللہ چوہدری پر ممنوعہ لٹریچر رکھنے کا الزام تھا تاہم عدالت نے صحافی کو ایک لاکھ روپے کے…
بیجنگ (امت نیوز)چینی فیکٹری میں دھماکے سے 22افرادہلاک اورکئی زخمی ہوگئے ،50سے زائد گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔دھماکہ بدھ کو علی الصباح ژانگ جیاکو نامی شہر کی ایک فیکٹری میں ہوا ۔