سکھن میں موبائل مارکیٹ لوٹ لی گئی-نوجوان ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈکیتی وارداتوں میں مزاحمت پر گولیاں لگنے سے نوجوان جاں بحق جبکہ2افراد زخمی ہوگئے،سکھن میں 6ڈاکوؤں نے موبائل مارکیٹ لوٹ لی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف کے علاقے گلستان سوسائٹی گلی…

غیر قانونی تعمیرات کی اجازت دی نہ پان کیبن سے رشوت لی -ہیڈ محررمصطفی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی میں چائنا کٹنگ سے متعلق ہیڈ محرر مصطفی نےبتایا کہ میں نے کسی کو تعمیرات کی اجازت نہیں دی ہے اور میرا کوئی بیٹر ظہیر چاچو ہے اور نہ میں کسی پان کے کیبن سے ہفتہ وار بھتہ وصول…

سرکاری اشتہارات کے حکومتی ڈرافٹ کو مسترد کرتے ہیں-پی ایف یو جے دستور

اسلام آباد (پ ر) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستورکی تین روزہ مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں وفاقی حکومت کی جانب سے اشتہاری ایجنسیوں سے سرکاری اشتہارات جاری کرنے کا اختیار لیکر پریس انفارمیشن…

سرجانی میں اہلیہ کو مارنے والا پکڑا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن میں غیرت کے نام پر شوہر جاوید نے چھریوں کے پے در پے وار کرکے اپنی اہلیہ ثمینہ کو قتل کردیا ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔

روکنے پر ڈاکوؤں نے2 اہلکاروں کو گولیاں ماردیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی میں اسنیپ چیکنگ کے دوران روکنے پر موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ جوابی فائرنگ سے ایک ملزم بھی زخمی ہوگیا ،جو موٹرسائیکل چھوڑ کر اپنے ساتھی…

سزائے موت کے مجرم کو مزید 14 برس قید

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز سندھ کی پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے پیش کیے گئے ثبوت اور دلائل کی روشنی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 17نے سزائے موت پانے والے مجرم مہروز مہدی عرف مہدی بادشاہ کو…

شوگر مل مالکان-130روپے زائد گنا نرخ سبسڈی سے مشروط

پنگریو (رپورٹ: طارق بشیر کمبوہ) سندھ میں کرشنگ سیزن شروع کرنے والی شوگرملوں نے کاشتکاروں کو 130 روپے من سے زائد نرخ اداکرنے سے انکارکردیا اورایک سوتیس روپے سے زائد نرخ کی ادائیگی کوحکومت سندھ کی سبسڈی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More