عابد باکسر کی عبوری ضمانت میں یکم دسمبر تک توسیع

لاہور (آن لائن) جعلی پولیس مقابلوں کے الزامات میں ملوث پنجاب پولیس کے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی عبوری ضمانت میں یکم دسمبر تک کی توسیع کر دی گئی۔ گزشتہ روز سابق پولیس انسپکٹر ایڈیشنل سیشن جج کی…

گائے کے سینگوں پرسویٹزرلینڈ میں آج ریفرنڈم

برن (امت نیوز) سوئٹزرلینڈ میں آج اتوار کو ریفرنڈم ہونے جا رہا ہے جہاں عوام اپنے ووٹ سے یہ فیصلہ کریں گے کہ گائے کو سینگ رکھنے کی اجازت دی جانی چاہیے یا نہیں۔واضح رہے کہ سیاحت کے علاوہ سوئٹزرلینڈ کی…

ایک دہشت گرد بلوچستان کا سرکاری ملازم نکلا

کراچی (رپورٹنگ ٹیم )کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے چینی قونصلیٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے تینوں دہشت گردوں افضل بلوچ، رازق بلوچ، رئیس بلوچ کی تصاویر بھی جاری کردیں ۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایک…

کار مالک کے گھر – شوروم پر کارروائی – 4 زیر حراست

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دہشت گردوں نے قونصلیٹ تک پہنچنے کے لیے سفید رنگ کی لی آنا سوزوکی کار نمبر AKS-973 استعمال کی تھی، جو حیدر عباس زیدی نامی شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گاڑی…

3 شوگر ملین کوڑیوں کے بھاو نیلام کرنے کی تحقیقات

کراچی (رپورٹ:نواز بھٹو)3 بڑی شوگر ملوں کی کوڑیوں کے بھاؤ نیلامی کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔ دادو، ٹھٹھہ اور نوڈیرو شوگر ملوں کی نیلامی اور فنڈز کے اجرا میں ملوث محکموں کے سیکریٹریوں نے ریکارڈ پیش کر…

حویلیاں میں کرکٹ میچ کی لڑائی پر 7 قتل

ہری پور(نمائندہ امت )حویلیاں کے نواحی علاقہ رجوعیہ میں بچوں کے جھگڑے پر دو گروپوں میں تصادم سے سات افراد جاں بحق دو شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جاں بحق افراد کی لاشوں کو حویلیاں…

گرفتاریوں کا آسیہ کیس سے تعلق نہیں خادم رضوی حفاظتی تحویل میں ہیں-حکومت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کی گرفتاریوں کا آسیہ کے کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ 25نومبر کو احتجاج کی کال واپس نہ لینے پر کارروائی کی ہے۔ ٹوئٹ میں وزیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More