غیرملکی ڈکیت نیٹ ورک گروہ کے 3کارندے گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیروز آباد پولیس نے پوش علاقوں میں بنگلوں میں ڈکیتی کرنے والے غیر ملکی نیٹ ورک گروپ کے 3 کارندوں کو مقابلے میں گرفتار کر کے جدید اسلحہ نقدی اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے…

پتا نہیں نیا پاکستان بننا بھی ہے کہ نہیں-چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ میں دریائے راوی میں گندہ پانی ڈالنے کے مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وزیر منصوبہ بندی محمودالرشیدسے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ پتا…

فیس بک پرلڑکیوں کوبلیک میل کرنے والا گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیس بک پر خوبرو نوجوانوں کی تصویریں لگا کر لڑکیوں کومائل اوربلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے گرفتار کرلیا۔معلوم ہوا ہے کہ ملزم شاہد محمود کراچی کا ایک…

سوات میں سردی بڑھنے سے مکینوں کی نقل مکانی شروع

سوات(بیورورپورٹ) سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری اور شدید سردی کے بعد وادی کالام اور اطراف کے علاقوں سے ہزاروں خاندانوں کی میدانی علاقوں میں ہجرت شروع ہوگئی ،ہر سال سردیوں میں وادی کالام کے مختلف…

دڑو سے کراچی جانے والی دو طالبات 3 روز سے لاپتہ

دڑو/ چوہڑ جمالی (نمائندگان) تین روز قبل دڑو شہر سے اسکول پکنک کیلئے جانیوالی طالبات نائلہ اور ثنا میمن جو کراچی کے الہ دین پارک سے گم ہوگئی تھی جنہیں تین روز گزر گئے ہیں لیکن ابھی تک ان کا کوئی پتا…

نوجوان اپنے قلوب حب نبی ؐ سے منور کریں ۔ ترک صدر

انقرہ(امت نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ نبی آخری الزماں ؐ کی حیات طیبہ آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے۔نوجوان سیرت پاک کامطالعہ کریں،اپنے قلوب کوحب نبی ؐ سے منور کریں اوراسلام کے…

لسبیلہ پولیس کے 16 افسران کا سی ٹی ڈی میں تبادلہ

حب( نمائندہ امت) آئی جی پولیس بلوچستان نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کی سفارش پر 62اہلکاروں کو سی ٹی ڈی بلوچستان میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔نوٹیفکیشن کے مطابق لسبیلہ پولیس کے 2انسپکٹرز ، 5سب انسپکٹرز ، 5اے…

خونی ڈمپر نے 3 بچے کچل دیئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اجمیر نگری اور سرجانی میں خونی ڈمپرز نے 3بچے کچل دیئے۔ سی ویو پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2نوجوان مارے گئے، پیر آباد میں گاڑی کی زد میں آکر نامعلوم نوجوان جاں…

2واٹر بورڈ افسران نے ڈیڑھ کروڑ کا چونا لگا دیا

کراچی (رپورٹ:عظمت علی رحمانی)واٹر بورڈ کے 2 ریونیو افسران نے غیر قانونی کنکشن لینے والوں کو بلنگ جاری، لاکھوں روپے رشوت کے عوض ادارے کوڈیڑھ کروڑ کا چونا لگا دیا گیا۔اینٹی کرپشن کو موصول ہونے والی…

با اثر لیڈی ڈاکٹرز نے میڈیکولیگل ڈپارٹمنٹ کی بحالی ناکام بنا دی

کراچی (رپورٹ:صفدربٹ) عدالت عالیہ کے احکامات کے تحت محکمہ صحت سندھ کی جانب سے میڈیکو لیگل ڈپارٹمنٹ کو بحال کرنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات سندھ گورنمنٹ اسپتالوں نے ہوا میں اڑا دیئے۔ بااثر لیڈی ڈاکٹرز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More