وسطی کی انتظامیہ غیر قانونی بچت بازار-تقریبات سے لاکھوں بٹورنے لگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ضلع وسطی کی انتظامیہ پارکوں کی اراضی پرغیر قانونی بچت بازار،تقریبات اور تجاوزات سے لاکھوں روپے بٹورنے لگی ۔ جبکہ لاکھوں روپے مالیت سے تیار گرین بیلٹ بھی تباہی کے دہانے پہنچ گئی…

ریلوے اراضی واگزار کرانے میں مدد فراہم کرینگے -ڈائریکٹر انکروچمنٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امت کو ڈائریکٹر انکروچمنٹ بشیر صدیقی نے بتایا کہ سرکلر ریلوے کی اراضی خالی کروانے کا کام ریلوے حکام کاہے تاہم ہماری جہاں بھی مدد کی ضرورت ہوگی ہم فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ لیاقت…

فالودہ فروش اور ویلڈروں کے سر پر کھیلنے والے جلد جیل میں ہوں گے-شیخ رشید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ سال مارچ تک جھاڑو پھرجائے گی، فالودے اور ویلڈنگ والوں کے سر پر کھیلنے والے جیل کا خام مال ہیں یہ لوگ جلد جیل میں ہوں گے۔لاہور میں پریس…

ڈیپ سی پالیسی کی معطلی کے بعد فش ہاربر میں کاروباری سرگرمیاں بحال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیپ سی پالیسی کی معطلی کے بعد کراچی فش ہاربر میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ماہی گیروں نے چیئرمین ایف سی ایس سے اظہار تشکر کیا، جب کہ فشری میں جشن کا سماں رہا۔وفاقی حکومت کی جانب…

ہالا میںبچوں کے جھگڑے پر سسر نے داماد مار ڈالا

ہالا (نامہ نگار) نیو سعید آباد میں سسر نے بچوں کے جھگڑے پر ہالا کے رہائشی داماد کو قتل کر دیا، مقتول کی لاش مٹیاری کے نواحی ڈہدری موری سے برآمد ہوئی ہے۔ نیو سعیدآباد پولیس نے ہالا کے تھلہ روڈ کے…

چیف جسٹس نےبچوں کی جگر پیوند کاری پاکستان میں ہونے کی خوشخبری سنادی

لاہور(خبرایجنسیاں)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارنےقوم کوخوشخبری سناتےہوئےکہا ہےکہ جگر کی پیوند کاری کا پہلا آپریشن رواں ماہ کےآخرپرپاکستان کڈنی اینڈلیورانسٹیٹیوٹ میں ہوگا،اب پاکستانی شہریوں کوبھارت…

یوٹرن پرریحام خان بھی میدان میں آگئیں

لاہور (امت نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ’یوٹرن‘ کے حوالے سے دئیے گئے بیان پر ان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں آ گئیں ۔ریحام نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ”ایک بے چارہ شخص جو یہ بھی…

پولیس چھاپوں میں5کروڑ کی چھالیہ ضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویسٹ زون پولیس نے مختلف کارروائیوں میں ہزار سے زائد بوریوں میں بند 6 ہزار700 کلو چھالیہ برآمد کرلی، جسکی مالیت 5کروڑ سے زائد ہے۔ سائٹ ایریا سے اسمگل شدہ سامان برآمد کرکے 2 ملزمان کو…

وحشیانہ امریکی بمباری سے بچوں سمیت 43شامی شہید

دمشق /صنعا(امت نیوز)شام کے مشرقی صوبے دیر الزور میں عراقی سرحد کے قریب وحشیانہ امریکی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 43 شہری شہید ہوگئے ۔ادھر حدید ہ پر سعودی افواج کے اتحاد کی بمباری سے 10 باغی مارے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More