پریس کلب پردھاوے-گرفتاری کیخلاف پیپلزپارٹی کا صحافیوں سےاظہار یکجہتی

کراچی ( پ ر) کراچی پریس کلب پر دھاوا اور صحافی نصراللہ چوہدری کی گرفتاری کے خلاف پیپلزپارٹی نے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنماء نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب پر حملہ اور…

حکومت پگڑی متاثرین کو قانونی تحفظ دے-حنیف موٹلانی

کراچی(پ ر)آل پاکستان میمن فیڈریشن کے صدر حنیف موٹلانی نے کہا ہے کہ ہماری تمام ہمدردیاں پگڑی متاثرین کے ساتھ ہیں۔ ہماری برادری لوگوں کو بے دخل اور بیروزگار کرنے والوں کی تائید نہیں کرتی۔حکومت پگڑی…

صحافی غزالہ فصیح سے جماعت اسلامی خواتین کی تعزیت

کراچی(پ ر)جماعت اسلامی میڈیا سیل کی نگران عالیہ منصور، سعدیہ حمنہ ،ثمینہ قمر، صائمہ افتخار، عالیہ شمیم ، ثنا علیم اور دیگر ذمہ داروں نے صحافی غزالہ فصیح کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔انہوں نے…

ساکرانی مدرسے کے تحت نابینا گونگے بہرے بچوں-بچیوں کیلئے مفت قرآنی تعلیم کا اہتمام

کراچی (پ ر) ڈاکٹر ساکرانی مدرسہ نزد زاہد نہاری مدرسہ میں دوپہر 2بجے سے 5 بجے تک نابینا گونگے اور بہرے بچوں اور بچیوں کو قرآن پاک کی مفت تعلیم کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ 5 سے 8بجے تک مفت شوگر ٹیسٹ کی…

جنریٹر کی دکان میں آتشزدگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رات گئے شاہ فیصل شمع شاپنگ سینٹر کے قریب جنریٹر کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی۔ جس کی وجہ سے دکان میں موجود سامان جل گیا۔ فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی نے آگ پر قابو پالیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More