فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد جمع کروا دی گئی۔ قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے جمع کروائی۔ قرارداد کے متن…

چندماہ میں واضح تبدیلی نظر آئیگی-عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آئے گی۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی،…

وزیراعظم آفس میں دیوالی کی تقریب- کیک بھی کاٹا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آفس میں دیوالی کی خصوصی تقریب بھی منعقد کی گئی جس میں مہمان خصوصی وزیراعظم عمران خان نے دیوالی کا کیک کاٹا۔ تحریک انصاف کے ایم این اے رمیش کمار نے وزیراعظم کو کیک کاٹنے…

غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں قائم علی شاہ کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں قائم 2 رکنی بنچ نے سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی انکوائری ختم کرنے اور ضمانت دینے سے متعلق دائر درخواست پر سابق وزیر…

مانسہرہ سے کراچی آنے والی کوچ الٹ گئی-3جاں بحق

بالاکوٹ(نمائندہ امت)مانسہرہ سے کراچی آنے والی تیز رفتارمسافر کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر چکوال کے قریب تلہ گنگ میانوالی روڈ پر کوٹ قاضی میں قلابازیاں کھاتے ہوئے الٹ گئی، جس کے نتیجے میں دو خواتین…

فائرنگ ۔تشددکے واقعات میں بچے سمیت 3 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) الآصف اسکوائر کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 12 سالہ یاسین ولد اکبر ، سائٹ لیبر اسکوائر بابر کانٹا کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 38 سالہ محمد جاوید ولد لیاقت زخمی…

دیر بالا میں لین دین کے تنا زع پر1 قتل

دیر بالا ( بیورورپورٹ ) دیر بالا میں رقم کی لین دین کے تنا زع پر مخالف فریق کی فا ئرنگ سے سخا کوٹ کا رہا ئشی جاں بحق جبکہ اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر دیر زخمی ہو گیا وا قعات کے مطا بق سخا کو ٹ کے رہا ئشی حسین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More