تیز رفتاری پر ڈرائیوروں کے لائسنس منسوخ کر دیئے جائینگے ۔ڈی آئی جی موٹر وے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی موٹروے پولیس کراچی محمد سلیم نے کہا ہے کہ تیز رفتاری خطرناک عمل ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا ا نہوں نے ڈرائیووں کو مشورہ دیا کہ وہ مناسب رفتار پر گاڑیاں چلائیں…

جعلی پیر کی خاتون سے زیادتی کی کوشش-مقدمہ درج

چنیوٹ(نمائند ہ امت)جعلی پیر نے دھوکہ دہی اور فراڈ سے تعویذ دینے کی غرض سے خاتون سے زیادتی کی کوشش کی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عنایت علی سکنہ موضع چنگڑانوالا جو…

پی ایس او ٹھیکے بدعنوانی کیس کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے پی ایس او کے ٹھیکوں میں بدعنوانی کی انکوائری اور ضمانت سے متعلق سید اطہر حسین اور عبدالحمید کے وکلا کی عدم حاضری کے سبب سماعت19نومبر تک ملتوی کردی۔پیر کو جسٹس…

نیکٹا رپورٹ پر مزید 224 مدارس بند کرنے کی تیاری

اسلام آباد(محمد فیضان)حکومت نے انتہا پسندی پھیلانے میں ملوث ہونےکےباعث ملک بھر میں 192مدارس کو بند کردیا ہے ان میں بعض مدارس غیر رجسٹرڈ بھی تھے جبکہ خفیہ ایجنسی نے224ایسے مدارس کا پتہ چلایا ہے جن کا…

تاجروں کا قیمتی سامان رات بھر سڑکوں پر پڑا رہا

کراچی( رپورٹ:نعمان اشرف/اطہر فاروقی) تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران متبادل جگہ نہ ملنے کے ایمپریس مارکیٹ کے متاثرہ تاجروں کا لاکھوں مالیت کا سامان ضائع ہوگیا۔فروٹ،ڈرائی فروٹ،پان،مصالحے و دیگر…

لیمارکیٹ سے بھی تجاوزات کے خاتمے کی تیاری

کراچی (رپورٹ: رفیق بلوچ) بلدیہ عظمیٰ اوربلدیہ جنوبی نے لی مارکیٹ میں بھی تجاوزات کیخلاف آپریشن کی تیاری کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لینڈ مافیا نے بلدیہ عظمیٰ کے افسران کی ملی بھگت سے چند برس قبل لی…

3رکنی کارلفٹر گروہ سرغنہ سمیت گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تیموریہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی کار لفٹر گروہ کو سرغنہ فراز سمیت گرفتارکرلیا۔ ملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔ پولیس نے ان کے قبضے سے اسلحہ،…

ملکی سلامتی امن کی دعاوں کے ساتھ تبلیغی اجتماع ختم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ مولانا ابراہیم کی خصوصی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی دعا میں وزیر مملکت شہریار خان آفریدی سمیت لاکھوں فرزندان اسلام نے شرکت کی اور…

ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 2 پاکستانی جاں بحق

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی باشندے جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوئے ہیں جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق بلوچستان اور پشاور سے ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More