لڑکیوں کیلئے شادی کی عمر 18برس کرنے کا فیصلہ

لاہور(امت نیوز)حکومت پنجاب کا میرج ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ -لڑکیوں کیلئے شادی کی عمر 16 سال سے بڑھا کر 18 سال کرنے کی سمری تیار- محکمہ بلدیات نے سمری میں ترمیم اورمنظوری کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کو…

سندھ اسمبلی میں کنٹرول آبادی قرارداد منظور ۔مجلس عمل ۔تحریک لبیک مخالف

کراچی (رپورٹ: رفیق بلوچ) سندھ اسمبلی نے منگل کو پرائیویٹ ممبر ڈے پر متحدہ کی خاتون رکن رعنا انصار کی کنٹرول آبادی کے حوالے سے قرار داد ترمیم کے ساتھ متفقہ طور پر منظور کر لی ۔مجلس عمل کے عبدالرشید…

ذاتی دشمنی پر بھینس مار ڈالی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھینس کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے باڑے میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں ایک بھینس ہلاک اور دو زخمی ہوگئیں۔ پولیس کا…

منی چینجر نے 13 لاکھ کی ڈکیتی کو 70لاکھ بنادیا

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک ) گلستان جوہر میں منی چینجر کے دفتر میں ڈکیتی کے مقدمہ کی تفتیش کے دوران اصل واردات 12 لاکھ 82 ہزارجبکہ مقدمہ 70 لاکھ روپے کا درج کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایس ایس پی ایسٹ غلام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More