ریلوے لائن کراس کرتے 2 بچے ٹرین کی زد میں آ گئے

راولپنڈی(نمائندہ امت) راولپنڈی میں ریلوے پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے تیز رفتار ٹرین نے 2 کمسن بہن بھائیوں کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق ائیر پورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کی رہائشی فیملی رات کے وقت ریلوے لائن سے…

نیو کراچی-ڈیفنس میں فائرنگ سے 2 زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس کے مطابق سندھی ہوٹل دعا چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 23سالہ فیصل ولد انور زخمی ہو…

سازشیں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں -عمران خان

پشاور(امت نیوز)وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختون حکومت کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ایجنڈ اقومی تعمیر و ترقی اور ملک کو بحرانوں سے نکال کر اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے ۔ سازشیں ہمارا کچھ…

پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کی امداد میں اضافہ کردیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کیلئے امداد میں اضافہ کردیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے اضافی امداد اقوام متحدہ کے امدادی ادارے ’اونروا‘ کے حوالے کر دی۔ اس موقع…

آسڑیلیا، ملائشیا اور سنگا پور کے سکھ یاتریوں کی بس کے ذریعے لاہور سے حسن ابدال آمد

اٹک ( نامہ نگار ) سکھوں کے روحانی مرکز گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں 16 رکنی غیر ملکی وفد کی آمد ہوئی ، سکھ یاتری لاہور سے بس کے ذریعے حسن ابدال پہنچے ۔وفد کا تعلق آسٹریلیا ، ملائیشیا اور…

رینجرز-پولیس آپریشن میں مفرورملزمان-منشیات فروشوں سمیت 55 گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز اور پولیس کارروائیوں میں 12 مفرور، اسٹریٹ کرمنلز اور منشیات فروشوں سمیت 55 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیا گیا، جبکہ سچل میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More