زہریلی لسی کیس میں خاتون اور آشنا کو15-15بارعمرقید

مظفر گڑھ(امت نیوز) سسرالیوں کو زہریلی لسی پلانے کے مقدمہ میں خاتون اور اس کے آشنا کو پندرہ ،پندرہ بار عمر قید اور 30لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ڈیرہ غازی خان کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے…

فیس بک صارفین اب میسج ڈیلیٹ کر سکیں گے

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک صارفین بھی اب ’ان سینڈ‘ فیچر استعمال کرکے اپنے میسج ڈیلیٹ کرسکیں گے،اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) کےلیے میسنجر کے ورژن 191.0 میں ’ان سینڈ‘ کو جلد آنے والے…

حکومتی وفدکے تحریک لبیک سے پھرمذاکرات پی ٹی آئی کالبرل گروپ معاہدہ ختم کرنے کاحامی

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے پرحکمران جماعت 2گروپوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ایک گروپ معاہدے کے خاتمے جبکہ دوسرا گروپ اس پر عملدرآمد کاحامی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک…

ملعونہ کے وکیل کی قلا بازی-ہالیند میں پناہ مانگ لی

ہیگ(امت نیوز)ملعونہ آسیہ مسیح کے وکیل سیف الملوک نے قلابازی کھاتے ہوئے ہالینڈ میں پناہ مانگ لی۔ دو روز قبل سیف الملوک نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ پاکستان چھوڑنا نہیں چاہتا تھا، لیکن اسے اقوام متحدہ اور…

امریکہ نےعافیہ کیس پرغور کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(نمائندہ امت؍مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ امریکی معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے پاکستانی درخواست پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی…

منی لانڈرنگ کیخلاف لاہور میں چھاپے۔3 ملزمان گرفتار

‏اسلام آباد( خبرنگارخصوصی )منی لانڈرنگ کیخلاف لاہور میں چھاپے کے دوران ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد رقوم برآمدہوئی ہیں،3ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے ہنڈی…

سامبا بینک کے کارڈز کی معلومات محفوظ ہیں- انتظامیہ

کراچی (بزنس رپورٹر) سامبا بینک لمیٹڈ نے سائبر حملوں کے حوالے سے اپنے کسٹمرز اور اسٹیک ہولڈرز کو یقین دلایا ہے کہ سامبا بینک کے کارڈز کی معلومات پوری طرح محفوظ ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہمارے کسی بھی…

ایس ایس جی سی کا ڈیم فنڈ میں ڈیڑھ کروڑ کا عطیہ

کراچی(بزنس رپورٹر)ایس ایس جی سی نے چیف جسٹس ثاقب نثار اور وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر ڈیم فنڈ میں ڈیڑھ کروڑ روپے عطیہ کئے۔کمپنی کے ایگزیکٹیوز نے 2دن اور ملازمین ایک دن کی وقف شدہ بنیادی تنخواہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More