بھائی نے ذاتی دشمنی کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا

اکوڑہ خٹک (این این آئی)قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے مولانا سمیع الحق کے بھائی محمود الحق نے کہا ہے کہ جے یو آئی(س) مولانا سمیع الحق نے کبھی باپ کی کمی محسوس نہیں ہونے دی، سیاست میں ہماری کسی کے…

جے یو آئی (س) کی شوریٰ کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام (س) کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس آج بروز اتوار جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہوگا۔جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری حافظ احمد علی نے بتایا کہ مرکزی شوریٰ کا اجلاس صبح طلب…

کمرے میں2 افراد کی موجودگی کا انکشاف

راولپنڈی (نمائندہ امت) جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت ہو گئی ہے۔ زیر حراست 2 ملازمین کے مطابق واردات کے وقت کمرے میں مولانا کے شناسا 2 افراد بھی موجود…

ہر پہلو پر تحقیقات ہورہی ہے۔قاتل سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔عثمان بزدار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جے یو آئی (س) کے سربراہ اور معروف عالم دین مولانا سمیع الحق کی شہادت کےاندوہناک واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔…

فضل الرحمان کیلئے تھریٹ الرٹ-احتیاط کا مشورہ

پشاور(سٹاف رپورٹر)جے یو آئی(س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی قاتلانہ حملے میں شہادت کے بعد پولیس نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تھریٹ الرٹ جاری کردیاہے اور مشورہ دیا ہےکہ احتیاط برتی…

شہادت کے محرکات سامنے لائے جائیں- مولانا حسین احمد

پشاور(امت نیوز)وفاق المدارس خیبر پختون خوا کے ناظم مولانا حسین احمد نے مولانا سمیع الحق کی المناک شہادت پر گہرے دکھ وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا سمعیع الحق کی شہادت کے محرکات سامنے لائے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More