بلاول نےاسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی دے دی

کوٹری/ اسلام آباد (نمائندہ امت/ مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل وفاقی حکومت سندھ کے عوام سے سوتیلا سلوک کرر ہی ہے، اگر…

کولگام میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیری شہید

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر کے کولگام ضلع میں بھارتی فوج نے مزید2کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے جس پر ہزاروں کشمیریوں نے سخت احتجا ج کیا ہے۔ دونوں کشمیریوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید…

آسیہ رہائی پر ہنگاموں کے متاثرین کو ایک ماہ میں ادائیگی کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں کو آسیہ کی رہائی کے خلاف ہونے والے ہنگاموں کے دوران پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے متاثرین کوایک ماہ میں ادائیگیوں کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ…

ملک بھر کے ڈاکٹروں کو ادویات مہنگی ہونے پر تشویش

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملک بھرکے ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصداضافے پر گہر ی تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلیف دینے کے بجائے ادویہ کی قیمتوں…

معروف سیاسی وسماجی شخصیت کے گھر میں آتشزدگی سےقیمتی سامان خاکستر

راولپنڈی( این این آئی) راولپنڈی کی معروف سیاسی،سماجی اور مذہبی شخصیت حاجی حسن دین کے گھر میں رات گئے، اچانک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔…

عالمی جامعات میں پاکستان چیئرز پرتعیناتیوں کیلئے نئی کمیٹی کا فیصلہ

اسلام آباد(اویس احمد)وفاقی حکومت نے پاکستان کے تشخص،تاریخ اور ثقافت کو اجاگرکرنے کے لیے عالمی جامعات میں موجود 14 پاکستان چیئرز پر تعیناتیوں کے لیے نئی سرچ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ وزیر…

چیف جسٹس کی جانب سے جسٹس فائز کو بینچ سے نکالنے کیخلاف ساتھی جج کافیصلہ

اسلام آباد(امت نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے 9 مئی 2018 کو انسانی حقوق کے مقدمے کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے جسٹس فائز عیسیٰ کے اختلافی ریمارکس پر بینچ توڑنے اور پھر جسٹس فائز کے…

مفتاح اسماعیل سے ایل این جی اسکینڈل میں پوچھ گچھ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل این جی اسیکنڈل میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نیب کے سامنے پیش ہو گئے۔ نیب راولپنڈی اسیکنڈل پر مفتاح اسماعیل سے ڈیڑھ گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی۔نیب ذرائع کے مطابق مفتاح…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More