دہری شہریت پر پی بی 47سے کامیاب امیدوار عبدالرؤ ف رند کا الیکشن کالعدم قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے پارلیمنٹیرینز کی دہری شہریت سے متعلق کیس میں پی بی 47 سے بی اے پی کے کامیاب امیدوار عبدالرؤ ف رند کا الیکشن کالعدم قراردیدیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی…

وفاق اور صنعت کاروں کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا ۔ گورنر سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ عمرا ن اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صنعت کاروں کے مسائل حل کرنے کے لئے ہر ممکن اقدمات کرے گی ۔اس ضمن میں وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان ، کراچی چیمبر آف کامرس…

رینجرز پر حملہ کرنے والے منشیات فروش کو 15برس قید

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رینجرز افسر ان و اہلکاروں پرحملے سے متعلق کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم منشیات فروش راحت زمان خٹک کو مجموعی طور پر 15سال قید کی سزا کا حکم دے…

50 لاکھ گھر بنانا خالہ جی کا گھر نہیں-چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈالر کی قیمت میں اضافے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ مہنگائی سے لوگ پریشان ہیں ڈالر دیکھیں کہاں جا رہا ہے۔50 لاکھ گھر بنانا خالہ جی کا…

متحدہ کے درجنوں رہنما پی ٹی آئی میں شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ پاکستان کے درجنوں رہنمائوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔انصاف ہائوس میں حلیم عادل شیخ کے ہمراہ متحدہ کے مرکزی جوائنٹ انچارج حسین علی خان، مرکزی کمیٹی ممبر محمد اعظم…

مشیر صنعت اعلان کے باوجود اسٹیل مل نہ آئے- پی آئی ڈی سی میں اجلاس

کراچی (امت نیوز) مشیر تجارت صنعت و پیداوار و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد اعلان کے باوجود تباہ حال پاکستان اسٹیل مل کا دورہ کرنے نہیں آئے۔ 10 اکتوبر کے دورہ اسٹیل مل کیلئے سیکریٹری پیداوار چوہدری اظہر…

ون وے کی خلاف ورزی پر گرفتار 170 افراد رہا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ون وے کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے 170 افراد کو چھوڑ دیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے رہائی کی ہدایت کرتے ہوئے مہم کے دوران پکڑی گئی پونے 2 سو گاڑیاں بھی چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More