کینٹ اسٹیشن کے قریب شادی ہال میں آتشزدگی۔لاکھوں کا نقصان
کراچی(اسٹاف رپورٹر )کینٹ اسٹیشن کے قریب شادی ہال میں آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں کا نقصان ہوا۔فریئر کے علاقے کینٹ اسٹیشن کے قریب واقع شادی ہال میں بدھ کی سہ پہر 3 بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس پر امداد ی…