ڈاکٹر شہباز گل وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے ترجمان مقرر

لاہور(این این آئی )ڈاکٹر شہباز گل کووزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کاترجمان مقرر کردیاگیاہے،باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے۔ڈاکٹر شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ…

مقبوضہ کشمیر میں الیکشن ڈرامے کیخلاف آج ہڑتال ہو گی

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں آج 8 اکتوبر سے شروع ہونے والے نام نہاد پنچایت اور بلدیاتی انتخابات کیخلاف مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ بھارتی فورسز نے بزرگ کشمیری قائد سید علی گیلانی کی طرح حریت کانفرنس…

لاہور میں جائیداد تنازع پر بھائی کےہاتھوں بھائی قتل

لاہور(امت نیوز) لاہور میں جائیدادکےتنازع پرخون کی ہولی کھیلی گئی،بھائی نے چھریوں کے وارکرکےبھائی کو قتل کردیا۔ گڑھی شاہوکےعلاقے مین بازار کے رہائشی ندیم کااپنے بھائی ولی کےساتھ جائیداد کا تنازع تھا۔

مزدور کے جعلی اکاونٹ پر بینک سے قرضہ لے لیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگی انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں مزدوری کرنے والے شاہد نامی شہری کے شناختی کارڈ پر اکائونٹ کھلوا کر بینک سے قرضہ لے لیا گیا۔متاثرہ شہری نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ کہ رواں…

غیر قانونی سائٹس بنوانے پر پارکنگ حکام – میونسپل کمشنرز کیخلاف تحقیقات

کراچی ( رپورٹ / صفدر بٹ ) محکمہ اینٹی کرپشن نےغیر قانونی سائٹس بنوانے پر پارکنگ حکام اور ضلعی میونسپل کمشنر ز کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں ۔ ذرائع کے مطابق کہ اینٹی کرپشن حکام کو شکایات ملی ہیں کہ ضلعی…

پاکستان کو ماضی بھلا کر آگے بڑھنے کی امریکی پیشکش

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کو ماضی بھلا کر آگے بڑھنے کے لیے ایک سنہری موقع سمجھتا ہے۔امریکی مشیر قومی سلامتی جان…

دھکم پیل سے شہبازشریف گرتے گرتے بچے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میاں شہباز شریف احتساب عدالت سے واپسی پربکتر بند میں بیٹھتے ہو ئے دھکوں کے باعث اپنا توازن کھو بیٹھے اور گرنے سے بچنے کے لیے بکتر بند کے دروازے کا سہارا لے کر بکتربند میں بیٹھ گئے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More