راولپنڈی ( نمائندہ امت)راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں ایکسائز اینڈ ٹیکشن میں 81ای ٹی اوز بھرتی کرنے کی منظوری دے دی گئی جبکہ محکمہ کے افسران کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے پراپرٹی ٹیکس برانچ کو 4اور موٹر…
سرینگر (امت نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کھائی میں گرگئی جسکے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 16 دیگر شدیدزخمی ہوگئے،جن میں 12 کی حالت نازک ہے جبکہ ضلع شوپیاں میں فوجی ٹرک الٹنے سے16 بھارتی کمانڈو…
پشاور (آن لائن) پی آئی اے کے 2ملازمین اور گریڈ 20کی ایک آفیسر کے اے ٹی ایم کارڈ ز ہیک کر کے اکاونٹس سے لاکھوں روپے اڑا لئے ہیں اے ٹی ایمز کارڈ کو ہیک کرنے والا گروہ ایک بار پھر سرگرم عمل ہو گیا ہے پی…
بٹ خیلہ(نمائندہ اُمت)بٹ خیلہ میں جمعیت علماء اسلام کے رکنیت سازی افتتاح کے دوران قائدین آپس میں الجھ پڑے، کانفرنس حال میدان جنگ بن گیا ، ایک دوسرے پر لاتوں ، مکوں اور گھونسوں کا ازادانہ استعمال…
شہداد پور (نامہ نگار) شہداد پور میں شراب خانہ مالکان کی ملی بھگت سے شہر کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکلوں اور کاروں میں شراب کی سرعام مسلمانوں کو فروخت سے صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ جمعہ کے دن شہدادپور…
مری( نامہ نگار ) ورلڈکپ ٹرافی کی ملکہ کوہسار مری میں رونمائی ہفتہ کے دن ہوئی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنیدخان ورلڈکپ ٹرافی لیکر دن 11بجے بھوربن پہنچے جنید خان نے پی سی بھوربن ہوٹل میں پی سی ہوٹل…
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) گھگھرپھاٹک کے مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی اور بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے گھگھر چوک سے حسینی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ…
کراچی (اسٹاف رپورٹر )گورنر سندھ عمران اسماعیل کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم کو قانونی تحفظ حاصل ہے اس سے استفادہ کرنے والون کو ہراساں کرنا حکومتی پالیسی نہیں ہے ۔ اس حوالے سے اگر تاجر برادری اور صنعتکاروں…
لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں سکھوں نے بھی نام نہاد پنچایت اور بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ سکھ تنظیموں نے نام نہاد انتخابات کے روز مشترکہ حریت قیادت کی ہڑتال کی کال کی حمایت…
لاہور(نمائندہ امت) حریت کانفرنس جموں کشمیر کے مرکزی قائدین کی اپیل پر نام نہاد پنچایت اور بلدیاتی انتخابات کیخلاف کل سوموار کو مکمل ہڑتال کی جائے گی جبکہ اس دوران کشمیری قوم سے 8اکتوبر کو شروع ہونے…
مہمندایجنسی (بیورو رپورٹ)تحصیل صافی میں گذشتہ روز مقامی لوگوں کی لشکر کشی اور قتل کے معاملے میں ملوث حاجی سپین خان کے خاندان کے تین گھروں کی مسماری کے بعد مقامی انتظامیہ نے ساگی بالا کے خلاف کریک ڈاون…
کراچی(صباح نیوز) پاکستان ڈیمو گرافک اور ہیلتھ سروے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آبادی کے تناسب میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ، 2046 تک پاکستان کی آبادی دوگنی ہو جائے گی جبکہ 2030 تک پاکستان دنیا کا…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد نیب نے اچھرہ سے ان کیلئے نیا میٹرس منگوایا ہے۔ شہبازشریف کی کمر میں شدید تکلیف ہے جسے مدنظر رکھتے ہوئے…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) منشا بم کے بیٹے کے قریبی ساتھی آصف کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن سے پکڑا ہے۔ آصف کی جوتوں کی دکان ہے۔
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد ایڈوکیٹ امجد پرویز کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا وکیل کے طورپر مقدمے کی پیروی کریں گے ۔نیب کی جانب سے شہباز…