جامعہ مظاہر العلوم کے بانی مولانا حمداللہ المعروف ڈاگئی بابا انتقال کرگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ مظاہر العلوم کے بانی اور بزرگ عالم مولانا حمداللہ مظاھری المعروف ڈاگئی بابا طویل علالت کے بعد سو سال سے زائد کی عمر میں انتقال کرگئے۔وہ چند ماہ سے پشاور کے اسپتال میں زیرعلاج…

2012 میں بھرتی اساتذہ۔عملے کے کیس کی سماعت کل ہوگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سپریم کورٹ اسلام آباد میں محکمہ اسکول ایجوکیشن میں سال 2012ء میں بھرتی ہونے والے اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کے کیس کی سماعت کل پیر کو ہوگی۔سپریم کورٹ نے کیس کے حوالے سے ایڈووکیٹ…

پشاورمیٹرومنصوبہ تکمیل سے پہلےٹوٹ پھوٹ کا شکار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسائل کے گرداب میں گھرا پشاور کا بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے سے پہلے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا، بی آر ٹی کی دیواروں میں جگہ جگہ دراڑیں پڑ گئیں، انڈر پاسز، یو ٹرن اور چوراہوں کے…

دورہ پاکستان کےدوران مہاتیرمحمد وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد(آن لائن) ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد 23 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے ،جس میں وہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے وزیر…

ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 لاشیں برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ امت) تھانہ پروا کی حدود میں بھٹیسرموڑ کے قریب دوافرادکی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔پرواپولیس نے موقع پر پہنچ کرتفتیش شروع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پروا کی حدودمیں بھٹیسرمور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More