سعودی خاتون کوموسیقار سے شادی نہ کرنے کا عدالتی حکم
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی خاتون موسیقار سے شادی کاقانونی اختیار حاصل کرنے کی جنگ ہار گئی۔ سعودی عدالت نے خاتون کی استدعا پر حکم جاری کیا کہ موسیقار سے شادی مذہبی طور پر ناجائز ہے۔بینک ملازم 38 سالہ…