میگاکرپشن کیسز میں 2 نیب پراسیکیوٹر مستعفی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیب سندھ کے 2 پبلک پراسیکیوٹرز اور 1 ملازم نے ناکافی سہولتوں کی بناء پر عہدوں استعفی دے دیا ۔ سنیئر وکیل منصف جان، یاسر مغل اور ملازم نسیم ملک شرجیل انعام میمن، این آئی سی ایل اور…

ملی یکجہتی کونسل کاناموس رسالتؐ قانون سے چھیڑچھاڑپر تحریک چلانے کا انتباہ

لاہور (امت نیوز)ملی یکجہتی کونسل نے حکومت کو متنبہ کیاہے کہ اگر ختم نبوت اور ناموس رسالت کے قانون کو چھیڑا گیا تو نہ صرف ملک کی دینی جماعتیں بلکہ تمام مکتبہ فکر کے لوگ اٹھ کھڑے ہوں گے اور 70ء سے بڑی…

اتائی نرسز کا دروازہ کھل گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان نرسنگ کونسل ماضی میں سال میں ایک یا 2 نئے نرسنگ اسکول کھولنے کی منظوری دیتی تھی جبکہ 2018 میں 27 نئے نرسنگ اسکول کھل گئے ہیں جس کے باعث صوبے میں اتائی نرسز کے آنے کا…

تحفظ مساجد کی جدوجہد خون کے آخری قطرے تک جاری رہے گی- بلال سلیم قادری

کراچی (پ ر) سنی تحریک کے سربراہ بلال سلیم قادری نے کہا ہے کہ تحفظ مساجد کی جدوجہد خون کے آخری قطرے تک جاری رکھیں گے، ٹھٹھ میں شرپسند گروہ کی جانب سے مسجد پر قبضے اور درود پاک کی تختی کی بے حرمتی قابل…

فلسطین اور کشمیر میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے- رضی حیدررضوی

کراچی (پ ر) امام بارگاہ حیدر کرارٹرسٹ اورنگی ٹاؤن کے چیئر مین رضی حیدررضوی نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر میں مسلمانوں کا قتل عام بند کرایا جائے۔ ہم فلسطین اور کشمیر کے مجاہدین کی بھر پور حمایت کرتے…

عوام گورنر ہاؤس کی سیر نہیں چاہتے- منور رضا

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن)کے سابق سینئر نائب صدر منور رضا نے کہا ہے کہ عوام کو سبز باغات دکھانے والے اب بھینسوں کی فروخت سے ملک چلانا چاہتے ہیں۔ عوام گورنر ہائوس کی سیر نہیں چاہتے۔ وہ دو وقت کی روٹی کے…

مسیحی برادری وزیراعظم عمران خان کے وژن کی حمایت کرتی ہے- عادل جارج میٹو

کراچی(پ ر) کرسچین کونسل کے چیئرمین اقلیتی رہنما عادل جارج میٹو نےکہاہے کہ مسیحی برادری وزیراعظم عمران خان کے وژن اور اقلیتوں کے حوالے سے پالیں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور ضمنی انتخابات میں میسحی…

وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ قابل مذمت ہے- ممتاز سہتو-آفاق احمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری ممتاز سہتو ایڈووکیٹ اور چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More