گیس نرخ میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی- مسرت نیازی

کراچی (پ ر)پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کراچی رہنما مسرت خان نیازی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا منی بجٹ عوام دشمن ہے۔ اس سے عوام الناس مزید مہنگائی کے بوجھ تلے دب جائیں گے۔ گیس ترخ میں اضافے سے مہنگائی بڑھے…

ایس آئی یوٹی میں یوروڈ ائنا مکس کورس شروع

کراچی (اسٹاف رپوٹر) سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈٹرانسپلانٹیشن میں دوروزہ یوروڈ ائنا مکس کورس کا آغاز ہوا یونیورسٹی کالج لندن کے2 ماہرین ڈاکٹر رضوان حامد اور سکندر سولومن جبکہ ایس آئی یوٹی سے4…

ڈاؤیونیورسٹی میں پینل ڈسکشن

کراچی(بزنس رپورٹر) ماہرین نے کہا کہ پاکستان دنیا میں آبادی کے لحاظ سے چھٹے نمبر پر ہے۔ آبادی کی منصوبہ بندی کے لحاظ سے حکومتی اقدامات درست سمت میں نہیں ، یہ بات انہوں نے ڈاؤیونیورسٹی میں خاندانی…

حکومت آئی ایم ایف پر انحصار کے بجائے سعودی سرمایہ کاری کو فروغ ہے- مولانا یوسف سلفی

کراچی (پ ر) جمعیت اہلحدیث پاکستان سندھ کا اجلاس مولانا یوسف سلفی کی زیرصدارت ہوا، جس میں حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ حکومت معاشی مسائل کے حل کیلئے آئی ایم…

حریم ادب کے تحت7ویں رائٹرز کنونشن ایوارڈز- ادب سے وابستہ خواتین کی شرکت

کراچی (پ ر) خواتین کی ادبی اور اصلاحی انجمن حریم ادب کے تحت7 ویں رائٹرز کنونشن ایوارڈ کا مقامی آڈیٹوریم میں انعقاد کیا گیا، جس میں ادبی حلقوں کی معروف خواتین نے شرکت کی۔ تقریب سے معروف مصنفہ بلقیس…

امہ روزگار اسکیم کے تحت 20رکشوں کی مفت تقسیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام ’’امہ روزگار اسکیم‘‘ کے تحت 20مستحق افراد میں مفت رکشے تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں ریجنل ڈائریکٹر مولانا فضل سبحان، سلمان اکبر، مرکزی ترجمان عامرعثمانی و…

فرد یا پارٹی کی پسند نا پسند کو بالائے طاق رکھ کر ملک کی خدمت کرنا ہوگی- گورنر سندھ

کراچی (پ ر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ قوم کی امیدیں آپ سے وابستہ ہیں۔ آپ کسی فرد یا پارٹی کی پسند نا پسند کو بالائے طاق رکھ کر ملک وقوم کی خدمت ترجیح بنائیں۔وہ پاکستان پروینشنل سروسز…

آئی آئی چندریگر روڈ سے کار چوری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی آئی چندریگر روڈ سے نامعلوم ملزمان مہران کار لے اڑے۔ میٹھادر پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نجی بینک کے باہر کھڑی سوزوکی مہران بنام توفیق احمد خان رجسٹریشن نمبراے ایف یو-741…

اندھی گولی سے جاں بحق طالبہ کے ورثا کا احتجاج-اسکول چوکیدار گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اندھی گولی لگنے سے جاں بحق کمسن طالبہ کے ورثا نے لاش کے ہمراہ قاتلوں کی گرفتاری کیلئے مظاہرہ کیا ہے، مقدمے میں قتل دفعات شامل کرتے ہوئے اسکول چوکیدار کو تفتیش کیلئے حراست میں لیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More