حریم ادب کے تحت7ویں رائٹرز کنونشن ایوارڈز- ادب سے وابستہ خواتین کی شرکت

0

کراچی (پ ر) خواتین کی ادبی اور اصلاحی انجمن حریم ادب کے تحت7 ویں رائٹرز کنونشن ایوارڈ کا مقامی آڈیٹوریم میں انعقاد کیا گیا، جس میں ادبی حلقوں کی معروف خواتین نے شرکت کی۔ تقریب سے معروف مصنفہ بلقیس کشفی، منزہ سہام مرزا، عنبرین حسیب، غزالہ عزیز، غزالہ ارشد، ہاجرہ رحمن اور دیگر نے خطاب کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More