گیس نرخ میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی- مسرت نیازی

0

کراچی (پ ر)پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کراچی رہنما مسرت خان نیازی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا منی بجٹ عوام دشمن ہے۔ اس سے عوام الناس مزید مہنگائی کے بوجھ تلے دب جائیں گے۔ گیس ترخ میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی۔ پارٹی کارکنوں کے وفد سے اپنے دفتر میں گفتگو کر رہی تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More