المصطفیٰ میڈیکل سینٹر الائیڈ اسکول کے اشتراک سے مفت طبی کیمپ

0

کراچی (پ ر)حقوق العباد کی ادائیگی رب العزت کا پسندیدہ ترین وصف ہے۔ صحت و تعلیم کے شعبوں میں سماجی تنظیمیں ونجی ادارے اپنی مدد آپ کے تحت مثبت سرگرمیوں کے ذریعے خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں۔ یہ بات المصطفے ویلفیئر سوسائٹی کے سربراہ حاجی حنیف طیب کے صاحبزادے احمد رضا نے الائیڈ اسکول شیر شاہ سائٹ کیمپس میں المصطفے میڈیکل سینٹر کے اشتراک سے عوام کیلئے منعقدہ مفت طبی کیمپ کی افتتاحی تقریب میں کہی۔ اس موقع پر اسکول کے چیف ایگز یکٹو رانا اشفاق، رسول خان و دیگر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More